سینیٹ کے 50 ارکان 11 مارچ کو ریٹائر ہو جائیں گے، مجوزہ انتخابی شیڈول تیار

 سینیٹ کے 50 ارکان 11 مارچ کو ریٹائر ہو جائیں گے، مجوزہ انتخابی شیڈول تیار
 سینیٹ کے 50 ارکان 11 مارچ کو ریٹائر ہو جائیں گے، مجوزہ انتخابی شیڈول تیار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کا مجوزہ شیڈول تیار کرلیا ہے۔
ہم نیوز کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سینیٹ انتخابات کیلئے پولنگ مارچ کے وسط میں ہوگی،سینیٹ انتخابات کا شیڈول منظوری کیلئے الیکشن کمیشن کو بھجوا دیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن کی منظوری کے بعد سینیٹ انتخابات کا شیڈول جاری کیا جائے گا،موجودہ سینیٹ کے 50 ارکان 11 مارچ کو ریٹائر ہو جائیں گے۔

مزید :

قومی -