پنجاب اسمبلی میں کس پارٹی کو کتنی مخصوص نشستیں ملیں؟ نوٹیفکیشن جاری

پنجاب اسمبلی میں کس پارٹی کو کتنی مخصوص نشستیں ملیں؟ نوٹیفکیشن جاری
پنجاب اسمبلی میں کس پارٹی کو کتنی مخصوص نشستیں ملیں؟ نوٹیفکیشن جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی میں مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پنجاب اسمبلی کی 36 نشستوں پر مسلم لیگ (ن) کی خواتین امیدواران کامیاب ہوئی ہیں، تین نشستوں پر پیپلز پارٹی اور 2 پر مسلم لیگ (ق) کی خواتین کامیاب ہوئیں۔

پنجاب اسمبلی کی ایک نشست پر استحکام پاکستان پارٹی کی امیدوار کامیاب ہوئیں۔ 

مزید :

قومی -