اجتماعی بداخلاقی، گردہ نکالنے کا واقعہ، ڈی آئی جی آپریشنز سے رپورٹ طلب

  اجتماعی بداخلاقی، گردہ نکالنے کا واقعہ، ڈی آئی جی آپریشنز سے رپورٹ طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر) چوہنگ میں نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون سے اجتماعی بداخلاقی اور گردہ نکالنے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ نے ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کا مر ان  سے رپورٹ طلب کر کے واقعے میں ملوث تمام ملزمان کو فوری گرفتار کرنے کا حکم دے دیا ۔

مزید :

علاقائی -