اقوام متحدہ کا امریکہ ایران کشیدگی پر اظہار تشویش، تنازعات حل کرنے کی اپیل

    اقوام متحدہ کا امریکہ ایران کشیدگی پر اظہار تشویش، تنازعات حل کرنے کی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)اقوامِ متحدہ نے امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سفارتکاری کے ذریعے تنازعات حل کرنے کی اپیل کر دی۔اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کے ترجمان نے کہا مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی فوجی نقل و حرکت، جنگی مشقوں اور بحری موجودگی پر تشویش ہے۔گز شتہ روز ایران نے اقوامِ متحدہ کو خط میں خبردار کیا تھا کسی بھی جارحیت کی صورت میں وہ اپنے دفاع کا حق استعمال کریگا اور اس کے نتائج کی ذمہ داری امریکا پر ہوگی۔

اقوام متحدہ

مزید :

صفحہ اول -