ورثاء کی تلاش

  ورثاء کی تلاش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(پ ر)چوکی فردوس مارکیٹ تھانہ گلبرگ پولیس کو ایک 50سالہ شخص کی لاش ملی ہے جو ریلوے ٹریک کراس کرتے ہوئے ٹرین کی زد میں آگیا تھا۔لاش کو جنرل ہاؤس کے ڈیڈ ہاؤس میں جمع کرادیا گیا ہے،اگر کوئی اس کو جانتا ہوئے تو فوری طور پر اے ایس آئی مظہر اقبال سے فون نمبر 03004109837پر رابطہ کریں۔