وزیراعلیٰ مریم نواز کا معروف شاعر سید سلمان گیلانی کے انتقال پر اظہار افسوس
لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے معروف شاعر سید سلمان گیلانی کے انتقال پرگہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے-
وزیراعلیٰ مریم نواز نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کااظہارِ کیا-
