اوپیک کیلئے لیبیا کے نمائندہ سمیر سلیم کمال کو میں اغوا کرلیاگیا

اوپیک کیلئے لیبیا کے نمائندہ سمیر سلیم کمال کو میں اغوا کرلیاگیا

 طرابلس (این این آئی) اوپیک کیلئے لیبیا کے نمائندہ سمیر سلیم کمال کو میں اغوا کرلیاگیا ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سلیم کمال کو لیبیا کی نیشنل آئل کمپنی کے آفس سے نکلنے کے بعد اغوا کیاگیا ۔ سمیرسلیم کمال کمپنی کے اعلی انجینئربھی تھے ان کے اغوا کی ذمہ داری تاحال کسی گروپ نے قبول نہیں کی ہے اور نہ ہی ان کے بارے میں کوئی اطلاع سامنے آئی ۔

مزید : عالمی منظر


loading...