مالی میں اقوام متحدہ کے امن مشن کی گن شپ ہیلی کاپٹرسے فائرنگ متعدد باغی ہلاک

مالی میں اقوام متحدہ کے امن مشن کی گن شپ ہیلی کاپٹرسے فائرنگ متعدد باغی ہلاک

 باموکار (اے پی پی) مالی میں اقوام متحدہ کے امن مشن کی باغیوں کی گاڑی پر گن شپ ہیلی کاپٹر کے ذریعہ فائرنگ کے نتیجہ میں متعدد باغی ہلاک ہوگئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اقوام متحدہ کے امن مشن پرمالی کے شمالی علاقے تبن کورٹ میں حملہ کیا گیا جس کے جواب میں اقوام متحدہ کے امن مشن نے گن شپ ہیلی کاپٹروں کی مدد سے باغیوں پر فائرنگ کی جس کے نتیجہ میں متعدد باغیوں کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔

مزید : عالمی منظر


loading...