کانگو مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپ میں 13ہلاک ،متعدد زخمی

کانگو مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپ میں 13ہلاک ،متعدد زخمی

 کنشاسا(اے پی پی) جمہوریہ کانگو میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپ کے نتیجہ میں 13 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق دارالحکومت کنشاسا میں پارلیمان سے نئے انتخابات کے انعقاد سے متعلق قانون کی منظوری کے خلاف مظاہرہ کیا گیا جس میں مشتعل مظاہرین نے پولیس پر پتھراؤ کیا۔ پولیس نے مظاہرین کو منشتر کرنے کے لئے آنسو گیس کے گولے برسانے اور لاٹھی چارج کیا۔ دو طرفہ جھڑپ کے نتیجہ میں 13 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔

مزید : عالمی منظر


loading...