اینیمیٹڈ فلم’’دی لٹل پرنس‘‘کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا

اینیمیٹڈ فلم’’دی لٹل پرنس‘‘کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا

لاس اینجلس (این این آئی)تھری ڈی اینیمیٹڈ فلم’’دی لٹل پرنس‘‘کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے۔بلاک بسٹر اینیمیٹڈ فلمز اسپانج بوب اور کنگ فو پانڈا کے ہدایت کار مارک ا وسبورن Mark Osborne کی یہ فلم 1943 کے فرینچ ناول ’’دی لٹل پرنس‘‘پر مبنی ہے ، جس میں ایک شہزا دے کی کہانی کو دکھایا گیا ہے ۔ 8 کروڑ ڈالرز کی لاگت سے بننے والی یہ فلم 7 اکتوبر کو سینما گھروں میں سجے گی ۔

مزید : کلچر


loading...