ہالی وڈ فلم ’’مورٹ ڈکائی ‘‘کے پریمیئر میں جونی ڈیپ نے رنگ بکھیر دیئے

ہالی وڈ فلم ’’مورٹ ڈکائی ‘‘کے پریمیئر میں جونی ڈیپ نے رنگ بکھیر دیئے

 برلن (این این آئی)برلن میں جونی ڈیپ کی نئی فلم مورٹ ڈکائی کا پریمیئر ہوا۔ اسٹار کاسٹ آئی تو پرستاروں کے دل باغ باغ ہوگئے۔مزاحیہ انداز میں جونی ڈیپ کا ایکشن فلم بینوں کے چہروں پر مسکان لے آئے گا۔ ان کے مقابل گوئنتھ پالٹرو ہیں جو کافی عرصے بعد اسکرین پر نظر آئیں گی۔ جانی ڈیپ نے فلم کی کامیابی کا دعویٰ بھی کیا۔ فلم میں اپنے گیٹ اپ کی وجہ سے جونی اس وقت موضوع گفتگو ہیں۔ فلم(کل) 23 جنوری کو سینما گھروں کی زینت بننے جارہی ہے۔

مزید : کلچر


loading...