سعید اجمل کل باﺅلنگ ایکشن ٹیسٹ کے لیے چنئی روانہ ہوں گے

سعید اجمل کل باﺅلنگ ایکشن ٹیسٹ کے لیے چنئی روانہ ہوں گے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی سعید اجمل کل باﺅلنگ ایکشن ٹیسٹ کے لیے چنئی روانہ ہوں گے۔سعید اجمل نے نجی ٹی وی چینل سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ انہوں نے اپنا ایکشن درست کرلیاہے او رانہوںنے نئے ایکشن سے کے ساتھ ایک اور نئی ورائٹی بھی سیکھ لی ہے اور نئی ورائٹی کی تمام گیندیں بھی 15ڈگر ی اینگل کے اند ر ہیں اوریہ نئی ورائٹی بیٹسمین کے لیے کافی خطرناک ثابت ہو گی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...