بالی وڈ فلم ’’ڈرٹی پالیٹکس ‘‘کا پھڑکتا ہوا پہلا گیت ریلیز

بالی وڈ فلم ’’ڈرٹی پالیٹکس ‘‘کا پھڑکتا ہوا پہلا گیت ریلیز
بالی وڈ فلم ’’ڈرٹی پالیٹکس ‘‘کا پھڑکتا ہوا پہلا گیت ریلیز

  


 ممبئی (این این آئی)بالی وڈ فلم ’’ڈرٹی پالیٹکس ‘‘کا پھڑکتا ہوا پہلا گیت ریلیز کردیا گیا۔ گیت میں ملیکہ شراوت مجنوؤوں سے جان چھڑانے کی جستجوکرتی نظرآئیں گی ۔ درجن بھر دیوانوں کے جال میں، قاتل حیسنہ پھنسی ہے، جو کبھی چاقو تو کبھی گولی چلانے کی کررہی ہے بات ، جان بچاتی،کمریا لچکاتی، ملیکہ شراوت اداؤں سے کررہی ہیں وار ، ہوئے ہیں راج پال یادیو اور اوم پوری بھی دیوانے،جو نظریں ٹکایئے اس حسینہ کی نہیں چھوڑ رہے جان ، 13فروری کو آنے والی ڈرتی پالیٹکس ہے سیاست میں کالی بھیڑوں کے گرد گھومتی کہانی ہے، جس میں جیکی شیروف بھی جلوہ گر ہونگے۔

مزید : کلچر


loading...