لاہور سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر خواجہ ندیم احمد کے والد کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی

لاہور سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر خواجہ ندیم احمد کے والد کے ایصال ثواب ...

 لاہور( سپورٹس رپورٹر)لاہور سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر خواجہ ندیم احمد کے والد مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لئے بدھ کے روز حجاز مسجد گلبرگ میں قرآن خوانی کی گئی جس میں ان کے خاندان کے افراد ،دوست اور ایل سی سی کے موجودہ اور سابق عہدیداران اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...