ایل ڈی اے کے پلاٹوں کی نیلامی

ایل ڈی اے کے پلاٹوں کی نیلامی

 لاہور (اپنے نمائندہ سے) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے زیر اہتمام 30کمرشل و رہائشی پلاٹوں کا نیلام عام آج دن10بجے ایل ڈی اے کمیونٹی سنٹر ایوبیہ مارکیٹ نیو مسلم ٹاﺅن میںہوگا۔یہ پلاٹ ایل ڈی اے ایونیو ون مین رائے ونڈ روڈ‘سبزہ زار‘ ماڈل ٹاﺅن( توسیعی سکیم)‘ مصطفی ٹاﺅن اور جوہر ٹاﺅن میں واقع ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...