مسلمان نبی کریم کی حرمت پرآنچ نہیں آنے دیںگے ، حکیم عمران فیاض

مسلمان نبی کریم کی حرمت پرآنچ نہیں آنے دیںگے ، حکیم عمران فیاض

لاہور(پ ر) مسلمان نبی کریم کی حرمت پر آنچ نہیں آنے دیں گے آپ کی حرمت وناموس کی خاطرخون کا آخری قطرہ بھی نچھاور کرنا پڑا تو اس سے دریغ نہیںکریں گے فرانسیسی جریدے کی اس گستاخانہ حرکت نے مملکت اسلامیہ کے پروانوں کے جذبات کو بری طرح مجروح کیا تمام مملکت اسلامیہ کو اکھٹا کھڑا ہوناہو گا مسلمان فرانسیسی چیزوں کا بائیکاٹ کریںان خیالات کا اظہار ینگ یونانی طبی فاﺅنڈیشن آف پاکستان کے مرکزی صدرپرفیسر حکیم سید عمرا ن فیاض اور حکیم محمد افضل میو نے کیا توہین آمیز خاکوںکی اشاعت پر فرانسیسی جریدے کو معافی مانگنی ہو گی جریدے کی اس گستاخانہ حرکت کو مسلمان کسی بھی صورت برداشت نہیںکر سکتے حضور پاک کی شان مبارک کے حوالے سے مسلمان کسی بھی قسم کی گستاخی کرنے والوں کو کسی بھی صورت برداشت نہیں کریں گے اس کےلئے چاہے انہیں اپنے خون کا آخری قطرہ ہی نچھاور کر ناپڑے یا اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنا پڑے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...