طالب علم کا اعزاز

طالب علم کا اعزاز

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)ورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان کے ہونہارطالب علم طاہر رمضان کو گوگل کی جانب سے اینڈرائیڈسٹوڈنٹ کلب کا ٰ آرگنائزر منتخب کرلیا گیا۔اِس کلب کا مقصد طلبا کی اینڈرائیڈ ایپلی کیشنز سے آگاہی اور اِن کی افادیت کے متعلق معلومات کی فراہمی ہے اس سلسلے میں ورچوئل یونیورسٹی میں مختلف ٹریننگ ورکشاپس کا انعقاد کیا جائے گا ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...