ایجوکیشن یونیورسٹی نے پی ایچ ڈی داخلوں کا اعلان کر دیا

ایجوکیشن یونیورسٹی نے پی ایچ ڈی داخلوں کا اعلان کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (پ ر)یونیورسٹی آف ایجوکیشن ڈویژن آف ایجوکیشن نے تعلیمی سال برائے موسم بہار2015 کیلئے پی ایچ ڈی ان ایجوکیشن کے داخلوں کا اعلان کر دیا ہے شیڈول کے مطابق رجسٹریشن 26 جنوری تک کرائی جا سکتی ہے جبکہ انٹری ٹیسٹ مورخہ29 جنوری بروز جمعرات صبح دس بجے ڈویژن آف ایجوکیشن ٹاؤن شپ کیمپس میں منعقد ہوگا۔داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 6 فروری مقرر کی گئی ہے۔داخلوں سے متعلق قواعد و ضوابط اور مزید معلومات کیلئے ڈویژن آف ایجوکیشن ٹاؤن شپ کیمپس میں دفتری اوقات کار کے دوران رابطہ کرنے کے علاوہ یونیورسٹی ویب سائٹ www.ue.edu.pkبھی ملاحظہ کی جاسکتی ہے۔