ایوان کارکنان کے زیر اہتمام میلاد النبیؐ کے سلسلے میں انعامی تقریری مقابلے

ایوان کارکنان کے زیر اہتمام میلاد النبیؐ کے سلسلے میں انعامی تقریری مقابلے

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)نظریۂ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام ایوان کارکنان تحریک پاکستان ،لاہور میں تقریبات عید میلادالنبیؐ کے سلسلے میںآج ساڑھے دس بجے صبح سکولوں اور مدرسوں کے طلباو طالبات کے مابین انعامی تقریری مقابلہ بعنوان’’علم حاصل کریں ۔اس سے اللہ تعالیٰ قوموں کو بلندی عطا فرماتا ہے (الحدیث)‘‘منعقد ہو رہا ہے۔تقریبات عید میلاد النبیؐ کا اہتمام تحریک پاکستان ورکرز ٹرسٹ کے اشتراک سے کیا گیا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...