محفل ذکر و نعت خوانی

محفل ذکر و نعت خوانی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (پ ر)’’بزم نور‘‘ کے زیر اہتمام آج بعد از نماز عشاء محفل ذکر و نعت خوانی دربار عالیہ حضرت قبلہ نوری کھیس والی سرکار قلندر پاک لجپال ؒ بمقام دربار شریف چھوٹا سہیون شریف نزدکوٹ عبد المالک شیخوپورہ روڈ لاہور میں ہو گی شرکت فرما کر روحانی فیوض و برکات سے فیض یاب ہوں صلوٰۃ و سلام ختم پاک اور اجتماعی دعا کے بعد حاضرین میں با اہتمام لنگر تقسیم ہو گا۔