سیکرٹری لائیو سٹاک نے انتظامی سطح پر تبادلے کر دئیے

سیکرٹری لائیو سٹاک نے انتظامی سطح پر تبادلے کر دئیے

لاہور(کامرس رپورٹر) سیکرٹری لائیو سٹاک نسیم صادق نے ڈاکٹرفائزہ افضل ویٹرنری آفیسر (ہیلتھ) سول ویٹرنری ڈسپنسری عبداللہ پورکولر،صفدرآباد،ضلع شیخوپورہ کوتبدیل کرکے لائیوسٹاک سروسزٹریننگ سنٹرشیخوپورہ میں بطور انسٹرکٹر، ڈاکٹر ارشد محمودویٹرنری آفیسر(ہیلتھ)سول ویٹرنری ڈسپنسری ماری بھندراں ڈسٹرکٹ گوجرانولہ کو تبدیل کرکے لائیوسٹاک سروسزٹریننگ سنٹرشیخوپورہ میںبطورانسٹرکٹر،ڈاکٹرمحمدرمضان کنول اورڈاکٹرمحمدیونس انسٹرکٹرلائیوسٹاک سروسز ٹریننگ سنٹرشیخوپورہ کوانتظامی سطح پرتبدیل کرکے ایڈمنسٹریٹوڈیپارٹمنٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

 اور مسٹرمظہرعباس کیمرہ مین RCCSCجھنگ کو تبدیل کرکے ڈائریکٹوریٹ آف کمیونیکیشن اینڈ ایکسٹینشن کی آرٹسٹ کم فوٹوگرافر کی آسامی پرتعینات کردیاگیاہے۔ اہلکاران کو نئی تعینات کی گئی جگہ پر رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

مزید : کامرس


loading...