منشیات کے مقدمہ میں ملوث ملزم کی جانب سے دائر درخواست ضمانت خارج

منشیات کے مقدمہ میں ملوث ملزم کی جانب سے دائر درخواست ضمانت خارج

لاہور(نامہ نگار)ایڈیشنل سیشن جج ملک شفیق احمد نے ایک کلو سے زائد منشیات کے مقدمہ میں ملوث ملزم کی جانب سے دائر درخواست ضمانت خاری کردی۔ استغاثہ کے مطابق ملزم احمد کے قبضہ سے تھانہ برکی پولیس نے 3جنوری2015کو 1کلو15گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ نمبر20/15بجرم9-Cدرج کررکھاہے ۔گزشتہ روز ملزم کی جانب سے درخواست ضمانت دائر کی گئی ،عدالت نے وکلاء کے دلائل سننے کے بعد ملزم کی ضمانت خارج کردی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...