رواں مالی سال پہلی ششماہی :جاری کھاتوں کا خسارہ 2ارب 36کروڑ ڈالر رہا

رواں مالی سال پہلی ششماہی :جاری کھاتوں کا خسارہ 2ارب 36کروڑ ڈالر رہا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

                                           کراچی (آن لائن)رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران ملکی جاری کھاتوں خسارہ 18 فیصد اضافے سے 2 ارب36کروڑ ڈالر رہا،جولائی سے دسمبر کے دوران ملکی تجارت ، خدمات اور آمدنی کا خسارہ تیرہ ارب اٹھائیس کروڑ ڈالر سے زائد رہا۔ا سٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے دسمبر کے دوران ملکی تجارت ، خدمات اور آمدنی کا خسارہ تیرہ ارب اٹھائیس کروڑ ڈالر سے زائد رہا۔ خسارے کے فنانسنگ کے لئے ترسیلات زر کے تقریبا نو ارب اور ایک ارب تراسی کروڑ سے کی گئی۔ تاہم ملکی وصولیوں اور ادائیگیوں کا توازن دو ارب ڈالر سے زائد خسارے میں رہا ۔

مزید :

کامرس -