امریکی حصص بازاروں میں تیزی

امریکی حصص بازاروں میں تیزی

نیویارک (اے پی پی) امریکا کے حصص بازاروں میں تیزی کا رجحان رہا۔ منگل کو کاروباری سرگرمیوں کے اختتام پر ڈوجونز انڈسٹریل ایوریج4.50 پوائنٹس کی بہتری سے 17516.07 پوائنٹس پربند ہوا۔ ایس اینڈ پی 500 انڈیکس3.11 پوائنٹس کے اضافے سے 2022.53 پوائنٹس کی سطح پر جبکہ ناسڈک کمپوزٹ انڈیکس 20.46 پوائنٹس یا0.44 فیصد کی بہتری سے 4654.85 پوائنٹس کی سطح پر ریکارڈ کیا گیا۔

مزید : کامرس


loading...