شاہد اقبال الخدمت فاؤنڈیشن کے سیکرٹری جنرل مقرر

شاہد اقبال الخدمت فاؤنڈیشن کے سیکرٹری جنرل مقرر
شاہد اقبال الخدمت فاؤنڈیشن کے سیکرٹری جنرل مقرر

  


لااہور(پ ر)الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے صدر محمد عبد الشکور نے سینٹرل بورڈ آف مینجمنٹ کی مشاورت کے بعد شاہد اقبال کو سیکرٹری جنرل مقرر کر دیاشاہد اقبال نے انسٹیوٹ آف مینجمنٹ اینڈ سائنس پشاور سے ڈویلپمنٹ سٹڈیز میں ماسٹر کی ڈگری حاصل کی اورالخدمت خیبر پختونخوا ریجن میں سینئر پروگرام منیجر کی حیثیت سے بھی ذمہ داریاں سر انجام دیتے رہے ہیں تاہم نو منتخب سیکرٹری جنرل الخدمت فاؤنڈیشن کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرکی حیثیت سے بھی ذمہ داریاں جاری رکھیں گے الخدمت فاؤنڈیشن کی سنٹرل بورڈ آف مینجمنٹ نے شاہد اقبال کو نئی ذمہ داری پر نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...