تا جرو ں سے کو ئی بھی غنڈ ہ بھتہ و غیر ہ نہیں لے سکتا،میا ں لیا قت

تا جرو ں سے کو ئی بھی غنڈ ہ بھتہ و غیر ہ نہیں لے سکتا،میا ں لیا قت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہور (کرا ئم سیل ) سی سی پی اولا ہوکیپٹن (ر ) امین ونیس کے حکم پر ڈ ی ایس پی پرا نی ا نا ر کلی سمیت ایس ایچ او مزنگ نے عوا می تحفظ کمیٹی کے زیراہتمام مقامی ما ر کیٹ کے تا جرو ں اوراہل علاقہ کے مسائل سنے اور پو لیس کے تعاون کی یقین د ہا نی کروا ئی ۔ اس موقع پر ڈ ی ایس پی پرا نی انا ر کلی میا ں لیا قت کی سربرا ہی میں ایس ایچ او مزنگ جا وید اقبا ل چیمہ نے مقامی تا جرو ں سمیت اہل علاقہ کے مسائل سنے اور پو لیس کے تعاون کی یقین د ہا نی کروا ئی ۔ اس موقع پر ایس یچ او جا وید نے اہل علاقہ کو بتا یا کہ منشیا ت فروشو ں اور ڈاکوؤ ں کوعلاقہ میں بردا شت نہیں کیا جا ئے گا ،اس ضمن میں2 ڈ کیت گینگ اور منشیا ت فرو ش بھی گرفتا ر کئے ہیں، مز ید کی گرفتا ر ی کے لئے ٹیمیں بنا د ی گئی ہیں ۔تا جرو ں سے کو ئی بھی غنڈ ہ بھتہ و غیر ہ نہیں لے سکتا، اگرکسی کوکو ئی شکا یت ہے تو وہ میر ے پاس آ ئے ۔ ڈ ی ایس پی پرا نی انا ر کلی میا ں لیا قت نے بھی تا جرو ں سے ملا قات کی اور علاقہ میں امن وما ن کی صو ر تحا ل کو بہتر بنا نے اور منشیا ت فرو شو ں کوخلا ف کر یک ڈا ؤن کر نے پر ایس ایچ او مزنگ کو شا با ش بھی د ی گئی ۔

مزید :

علاقائی -