پٹرول بحران،شہریوں نے پارکنگ میں کھڑی موٹر سائیکلوں سے پٹرول نکالنا شروع کر دیا

پٹرول بحران،شہریوں نے پارکنگ میں کھڑی موٹر سائیکلوں سے پٹرول نکالنا شروع کر ...

لاہور(کرائم سیل) پٹرول کے بحران کے باعث پارکنگ میں کھڑی موٹر سائیکلوں کا پٹرول نکلنا معمول کی بات بن گیا۔ذرائع کے مطابق پٹرول کی عدم دستیابی کے باعث شہریوں نے پارکنگ میں کھڑی موٹر سائیکلوں سے پٹرول نکالنا شروع کر دیا ہے جس کی وجہ سے ماکان کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ذرائع کے مطابق اس جرم کی سزا 5سال قید تک ہے۔

مزید : علاقائی


loading...