پولیس نے غیر قانونی سمیں رکھنے والے 8ملزمان کو گرفتار کر لیا

پولیس نے غیر قانونی سمیں رکھنے والے 8ملزمان کو گرفتار کر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم سیل) سی آئی اے پولیس نے مخبر کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی سمیں رکھنے والے 8ملزمان کو گرفتار کر لیا۔پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان کے پاس سے سینکڑوں سمیں برآمد ہوئی ہیں ۔ملزمان بائیو میٹرک سسٹم کو دھوکا دے کر شہریوں کے شناختی کارڈوں پر سمیں نکلوا لیتے تھے ۔ملزمان کے خلاف تھانہ نولکھا اور لاڑی اڈہ میں مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

مزید :

علاقائی -