جیل روڈ موٹر سائیکل سلپ ہونے سے 19سالہ نوجوان شدید زخمی

جیل روڈ موٹر سائیکل سلپ ہونے سے 19سالہ نوجوان شدید زخمی

لاہور(کرائم سیل)جیل روڈ پر بارش کے باعث موٹر سائیکل سلپ ہونے کی وجہ سے 19سالہ نوجوان شدید زخمی ہو گیا ۔ریسکیو ٹیم نے زخمی کو قریبی ہسپتال میں منتقل کر دیا ہے۔زخمی کے بھائی محمد عاطف اور رحمان نے بتایا کہ ان کا بھائی سہیل ضیاء گزشتہ روز مین بلیورڈ میں اپنے کالج سے آ رہا تھا اور اسی دوران بارش بھی ہو رہی تھی کینال پل کے قریب اس کی موٹر سائیکل تیز رفتاری کی وجہ سے سلپ ہو گئی اور و ہ بڑی طرح سے زخمی ہو گیا۔ریسکیو ٹیم نے اخمی کو قریبی ہسپتال میں منتقل کیا جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔

مزید : علاقائی


loading...