اشتہاری ملزم کو فرار ہوتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا

اشتہاری ملزم کو فرار ہوتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(وقائع نگار خصوصی) ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل لاہور نے مقدمہ نمبر 37-/2009کا اشتہاری ملزم رحمت علی کو گرفتار کرلیا ۔بتایا گیا ہےء کہ سب انسپکٹر آفتاب وٹو نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے ایف آئی اے کو انتہائی مطلوب اشتہاری ملزم کو فرار ہوتے ہوئے گرفتار کرلیا ۔

مزید :

علاقائی -