دہشتگردی کا خطرہ ، ایئر پورٹ اور ملحقہ علاقوں میں ریڈ الرٹ رہا

دہشتگردی کا خطرہ ، ایئر پورٹ اور ملحقہ علاقوں میں ریڈ الرٹ رہا

لاہور(کرائم سیل) دہشتگردی کا خطرہ رات گئے تک ایئر پورٹ اور اس سے ملحقہ علاقوں میں 6ایس ایچ اور 4 ڈی ایس پیز ایک ایس پی اور درجنوں ایلیٹ فورس کے کمانڈوز جدید اسلحہ کے ساتھ ریڈ الرٹ رہے۔ذرائع کے مطابق ایئر پورٹ کی حدود میں داخل ہونے والے ہر شخص کی سخت چیکنگ جاری رہی اور مشین گنو ں سے لیس سیکیورٹی اہلکار رن وے اور گرد و نواح کے علاقوں میں گشت کرتے رہے ۔

مزید : علاقائی


loading...