فیکٹری ایریا ، مو ٹر سائیکل اور رکشہ کی ٹکر ، 2افرا دشدیدزخمی

فیکٹری ایریا ، مو ٹر سائیکل اور رکشہ کی ٹکر ، 2افرا دشدیدزخمی
فیکٹری ایریا ، مو ٹر سائیکل اور رکشہ کی ٹکر ، 2افرا دشدیدزخمی

  


لاہور(کر ائم سیل) فیکٹری ایریا کے علا قہ میں مو ٹر سائیکل اور رکشہ کی ٹکر سے دو افرا دزخمی ہو گئے جن کو فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال لے جا یا گیا ۔تفصیلا ت کے مطابق فیکٹری ایریا کے علاقہ بد پلی کے قریب تیز رفتار موٹر سائیکل اور رکشہ کے تصادم میں مو ٹرسائیکل پر سوار علی اور حماد شدید زخمی ہو گئے جن کو فوری طبی مداد کے لیے ہسپتال لے جا یا گیا ۔عینی شاہد علی کے مطابق حادثہ مو ٹر سائیکل سوار کی غلطی کی وجہ سے پیش آیا۔

مزید : علاقائی


loading...