سمن آباد، زیر تعمیر مکان کی چھت گرنے سے ایک مزدور جاں بحق ، ساتھی زخمی
لا ہور (کرا ئم سیل ) سمن آ با د کے علاقہ میں زیر تعمیر مکا ن کی چھت گر نے سے ایک مزدور جا ں بحق جبکہ سا تھی زخمی ہو گیا ۔ اید ھی ایمبولینس نے زخمی کو طبی امدا دکے لئے میو ہسپتا ل منتقل کر کے جاں بحق ہو نے وا لے شخص کی نعش کوپوسٹ ما ر ٹم کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کردیا ہے، پو لیس نے موقع پر پہنچ کر کا رروا ئی کا آغازکردیا ہے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق سمن آ با د بسطا می رو ڈ جنا ح کا لو نی میں وا قع زیر تعمیر ند یم بھٹی کے مکا ن کی چا نک چھت گرگئی، ملبے تلے 2مزدور ر حمت اور شہزا د دب کر شد ید زخمی ہو گئے ۔اید ھی ایمبو لنس نے زخمیو ں کوطبی امدا د کے لئے میو ہسپتا ل میں منتقل کیا جہا ں 38سا لہ شہزا دزخمو ں کی تا ب نہ لا تے ہو ئے دم توڑگیا جبکہ ر حمت کو طبی امدا د دی جا ر ہی ہے ۔ پو لیس نے نعش کو ضروری کا رروا ئی کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کر کے متو فی کے ور ثا کو اطلا ع دے دی ہے ۔ پو لیس نے متو فی شہزا دکے وا لد کی مد عیت میں ٹھیکیدار اور گھر کے ما لک ند یم کے خلا ف مقد مہ درج کر لیا ہے ۔