صوبائی دارالحکومت: ڈاکوؤں چوروں نے شہریوں کو لاکھوں کی نقدی، زیورات اور گاڑیوں سے محروم کر دیا

صوبائی دارالحکومت: ڈاکوؤں چوروں نے شہریوں کو لاکھوں کی نقدی، زیورات اور ...

لاہور(کرائم سیل)صوبائی دارالحکومت میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوؤں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا -ذرائع کے مطابق ستو کتلہ جے بلا ک ٹو وقار کے اہل خانہ کو یر غمال بنا کر تین ڈاکوؤں نے گھر سے 13لاکھ 90ہزاکی نقدی اور زیورات لوٹ لئے ،ٹاؤن شپ میں علی کے گھر سے 1لاکھ،فیکٹری ایریا ماڈل ٹا ؤ ن میں اشرف کے گھر سے دو ڈاکو 2لاکھ،چوہنگ گوپے را پنڈ میں منور شاہ کے گھر سے تین ڈاکو 9لاکھ،باغبانپورہ سراج پو رہ میں سہیل انور کے گھر سے چار ڈاکوساڑھے سات لاکھ،غالب مارکیٹ نبی پو رہ میں کاشف انور کے گھر سے تین ڈاکو پانچ لاکھ 20ہزار،کاہنہ عماد گارڈن میں تنویر ارشد کے گھر سے دو ڈاکو تین لاکھ دس ہزاراور قائد اعظم انڈسٹریل ایریا میں ملت روڈ پر خالد سعید کے گھر سے دو ڈاکو ڈیڑھ لاکھ کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا لوٹ کر لے گئے جبکہ ر ا و ی ر و ڈ نشتر ٹمبر ما ر کیٹ میں ند یم سے 4ہز ا ر ا و ر 2مو با ئل ،گر ین ٹا ؤ ن ر یا ض سے70ہز ا ر ا و ر 2مو با ئل ،ا قبا ل ٹا ؤ ن پا ک بلا ک میں مسعو د ر یا ض سے29ہز ا ر ا و ر 2مو با ئل مصطفی ٹا ؤ ن کنا ل و یو شفیق ا حمد سے 1لا کھ کی نقد ی ،تھا نہ گر ین ٹاؤ ن با گڑ یا ں کا شف علی سے 23ہز ا ر ،گر ین ٹا ؤ ن میا ں چو ک میں کا شف سے مو ٹر سا ئیکل ا و ر نقد ی ،بر کی موضع سو و ا ڑ ی و ا لی پلی کے قریب منظو را حمد کی فیملی سے 1لا کھ ما لیت کی نقد ی ا و ر ز یو ر ا ت لوٹ لئے گئے جبکہ ڈ یفنس ا ے سے عا بد،ستو کتلہ سے محسن،سند ر سے عبد ا لطیف ،مسلم ٹا ؤ ن سے منیر ا و ر ا قبا ل ٹا ؤ ن سے حنیف کی گا ڑ یا ں چو ر ی ہو گئیں جبکہ گڑ ھی شا ہو سے ا حمد ،سبز ہ ز ا ر سے ا سلم ،مز نگ سے طا ر ق ،کو ٹ لکھپت سے ر ضو ا ن ،شا د با غ سے عتیق ،سمن آ با د سے فر ا ز ،ا سلا م پو ر ہ سے ا مجد ا و ر پر ا نی ا نا ر کلی سے حبیب کی مو ٹر سا ئیکلیں چو ر ی ہو گئیں۔

مزید : علاقائی


loading...