اعلیٰ عدلیہ کے ججوں کی تنخواہوں اور الاو¿نسز میں 10 فیصد اضافے کی منظوری

اعلیٰ عدلیہ کے ججوں کی تنخواہوں اور الاو¿نسز میں 10 فیصد اضافے کی منظوری

 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کی اعلیٰ عدلیہ کے ججوں کی تنخواہوں اور الاو¿نسز میں 10فیصد اضافے کی منظوری دیدی گئی۔ تفصیلات کے مطابق منظوری صدرمملکت ممنون حسین کی طرف سے دی گئی ہے۔ ترجمان ایوان صدر کا کہنا ہے کہ یہ منظوری وزیر اعظم نواز شریف کی ایڈوائس پر دی گئی۔واضح رہے اس اضافے کی منظوری وزارت قانون کی طرف سے دی گئی تھی۔

مزید : صفحہ اول


loading...