بھارت آج20پاکستانی قیدیوں کورہا کرے گا

بھارت آج20پاکستانی قیدیوں کورہا کرے گا

لاہور(اے این این) بھارت(آج)جمعرات کو20 پاکستانی قیدیوں کورہا کرے گا۔رینجرز حکام کے مطابق بھارت 20پاکستانی قیدیوں کو واہگہ بارڈر پر رینجرز حکام کے حوالے کرے گا، قیدیوں میں 17ماہی گیر اور3شہری شامل ہیں ۔

مزید : صفحہ آخر


loading...