عدم ادائیگی پر سابق صوبائی وزیر رائے اعجاز کے گھر کی بجلی کاٹ دی گئی

عدم ادائیگی پر سابق صوبائی وزیر رائے اعجاز کے گھر کی بجلی کاٹ دی گئی

لاہور(کامرس رپورٹر) لیسکو نے عدم ادائیگی پر سابق صوبائی وزیر رائے اعجاز کے گھر کی بجلی کاٹ دی ۔ ایئر لائن سب ڈویژن میں واقع سابق صوبائی وزیر رائے اعجاز کے گھر کے دو کنکشن منقطع کئے گئے ہیں ۔ دونوں کنکشن کے ذمہ چار لاکھ روپے کے بل واجب الادا ہیں ۔ سابق ایم پی اے نے گزشتہ سال میں صرف ایک بار بل جمع کرایا ہے ۔

مزید : صفحہ آخر


loading...