لاہور بار ایسوسی ایشن کاوکلاء کے لئے فارسی کلاسز کا آغاز کرنیکا اعلان

لاہور بار ایسوسی ایشن کاوکلاء کے لئے فارسی کلاسز کا آغاز کرنیکا اعلان

لاہور (نامہ نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے وکلاء کے لئے فارسی کلاسز کا آغاز کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ سیکرٹری لاہور ہائیکورٹ بار کی جانب سے جاری کئے گئے مراسلے کے مطابق خانہ فرہنگ ایران کے تعاون سے لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن میں فارسی کلاسز کا اجراء کیا جا رہا ہے جس کے لئے خواہش مند وکلاء سے 24جنوری تک نام طلب کرلئے گئے ہیں۔

مزید : صفحہ آخر


loading...