شہباز شریف کا روحانی شخصیت سید عبدالرشید میاں قادری کے انتقال پر اظہار تعزیت

شہباز شریف کا روحانی شخصیت سید عبدالرشید میاں قادری کے انتقال پر اظہار تعزیت

لاہور(پ ر)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے برصغیر پاک و ہند کی معروف روحانی شخصیت سید عبدالرشید میاں قادری کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مزید : صفحہ آخر


loading...