ہوپ کا وفد آج وفاقی سیکرٹری مذہبی امور سے ملاقات کرے گا

ہوپ کا وفد آج وفاقی سیکرٹری مذہبی امور سے ملاقات کرے گا

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج پالیسی 2015ء کے لیے 50فیصد کے سٹیک ہولڈر پرائیویٹ حج سکیم کی نمائندہ ہوپ کا وفد آج وفاقی سیکرٹری مذہبی امور عامر سہیل مرزا سے اسلام آباد میں اہم ملاقات کرے گا مرکزی چےئر مین ہوپ حاجی مقبول کی قیادت میں تمام گیٹ وے کے چےئر مین اور سابق چےئر مین شاہد رفیق کی ملاقات کرنے والے وفد میں شمولیت کا امکان ہے ،ہوپ پرائیویٹ حج سکیم کو درپیش مسائل اور اس کا عمل وزارت مذہبی امور کے سامنے رکھے گی۔

مزید : صفحہ آخر


loading...