مکہ میں موجود پاکستان ہاؤس کا ایگریمنٹ ختم

مکہ میں موجود پاکستان ہاؤس کا ایگریمنٹ ختم

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)مکہ میں موجود پاکستان ہاؤس کا ایگریمنٹ ختم،وزارت مذہبی امور پاکستان ہاؤس کے لیے نئی عمارت حاصل کرے گا ،اجیاد میں حاصل کیے گئے پاکستان ہاوس دو سال تک رکھا گیا چڑھائی پر ہونے کی وجہ سے تنقید سامنے آنے پر 2015ء کے لیے معاہدے کی تجدید نہیں کروائی گئی،نئی عمارت حاصل کرنے کا فیصلہ ہوا ہے ،وزارت کا 26جنوری کو سعودیہ جانے والا وفد پاکستان ہاوس کے لیے جگہ کا انتخاب بھی کرے گا۔

مزید : صفحہ آخر


loading...