پنجاب پبلک سروس کمیشن سے منتخب ہو کر آنے والے 4پروفیسرز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

پنجاب پبلک سروس کمیشن سے منتخب ہو کر آنے والے 4پروفیسرز کی تعیناتی کا ...

لاہور( جنرل رپورٹر) حکومت پنجاب نے پبلک سروس کمیشن سے منتخب ہو کر آنے والے 4پروفیسرز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ڈاکٹر سیمی گل اسسٹنٹ پروفیسر فارماکالوجی راولپنڈی میڈیکل کالج بطور پروفیسر فارماکالوجی راولپنڈی میڈیکل کالج.۔ڈاکٹر محمد زاہد ایسوسی ایٹ پروفیسر فارماکالوجی گوجرانوالہ میڈیکل کالج بطور پروفیسر فارماکالوجی علامہ اقبال میڈیکل کالج لاہور۔ڈاکٹر نور الصباح اسسٹنٹ پروفیسر کارڈیالوجی کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی بطور پروفیسر کارڈیالوجی وزیرآباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی ۔ڈاکٹر کوکب سلطانہ ایسوسی ایٹ پروفیسر بائیو کمیسٹری سروس انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز لاہور بطور پروفیسر بائیو کمیسٹری سروسز انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز لاہورپی ایم اے کے عہدیداران ڈاکٹر مہر محمد اقبال ، ڈاکٹر اظہار احمد چوہدری، ڈاکٹر کامران سعید، ڈاکٹر محمد تنویر انور، ڈاکٹر شاہد شوکت ملک،ڈاکٹر عظیم الدین زاہد، ڈاکٹر واجد علی،ڈاکٹر تحسینہ ظفر، ڈاکٹر اسماء یاسین، ڈاکٹر علیم نواز، ڈاکٹر طارق رحمانی اور ڈاکٹر قاضی یاسر نے مشترکہ بیان میں تمام پروفیسر صاحبان کو دلی مبارک باد دیتے ہوئے اُن کی تعیناتی کا خیر مقدم کیا ہے۔

مزید : صفحہ آخر


loading...