لاہورایئر پورٹ کی بیلٹ خراب ،400 مسافر بغیر سامان سعودی عرب روانہ

لاہورایئر پورٹ کی بیلٹ خراب ،400 مسافر بغیر سامان سعودی عرب روانہ

لاہور(خبر نگار خصوصی) ائیرپورٹ کے بین الاقوامی لاؤنج میں مسافروں کا سامان لیکر جانیوالی بیلٹ خراب ہو گئی جس کے باعث سعودی ائیر لائنز کی جدہ جانیوالی پرواز 729کی چار سو مسافر وں کو بغیر سامان کے سعودی عرب روانگی ہوئی جبکہ مزید 9پروازوں کے مسافروں کا سامان جدہ لیکر جانیوالی میں دشواری کا سامنا رہا۔جس کے باعث ہزاروں مسافروں نے عملے اور انتظامیہ کے ساتھ تلخ کلامی کے بعد مسافروں نے ہنگامہ آرائی بھی کی ۔

مزید : صفحہ آخر


loading...