جاپان میں منفرد اور خوبصورت واٹرکیک متعارف

جاپان میں منفرد اور خوبصورت واٹرکیک متعارف
جاپان میں منفرد اور خوبصورت واٹرکیک متعارف

  


ٹوکیو(خصوصی رپورٹ) جاپانیوں نے ایک ایسا منفرد اور خوبصورت واٹرکیک متعارف کرایا ہے۔جسے دیکھتے ہی منہ میں پانی آجاتا ہے۔ دل للچانے والایہ جاپانی واٹر کیک دکھنے میں پانی کا بْلبلا ہے۔ذر ا سا ہلا دو توجیلی کی طرح ڈانسنگ،چاولوں کے پاؤڈر اور پانی سے تیار ہوتا ہے ،سویا بین پاؤڈر اور براؤن شوگر سیرپ سے سجایا جاتا ہے اور اگر 30 منٹس میں آپ نے اسے نہیں کھایا تو یہ غائب ہو جاتا ہے,جاپانی زبان میں اس کو ’’Mizu shingen mochi ‘‘کہتے ہیں۔

مزید : صفحہ آخر


loading...