بھکاریوں نے بھی اروند کیجریوال کو چندہ دے دیا

بھکاریوں نے بھی اروند کیجریوال کو چندہ دے دیا
بھکاریوں نے بھی اروند کیجریوال کو چندہ دے دیا

  


نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت میں عام آدمی پارٹی کے رہنما اور نئی دہلی کے سابق وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے بتایا کہ انہیں انتخابی مہم کے لئے بھکاری بھی چندہ ے رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک پر اروند کیجریوال نے اپنے ایک پیغام میں لکھا کہ انہیں ایک بھکاری نے پانچ روپے دئیے اور کہا کہ یہ میری طرف سے تھوڑا سا چندہ ہے اور ہم غریبوں کو صرف آپ سے ہی امید ہے۔ وہ اس واقعہ کے بعد اپنے آنسو نہیں روک پائے اور بھکاری کے دئیے ہوئے 5 روپے اب بھی ان کی جیب میں موجود ہیں۔

مزید : بین الاقوامی


loading...