عمران خا ن کے بعد فٹبالر رونالڈو بھی ٹی وی چینل رپورٹر کی زلفوں کے اسیر

عمران خا ن کے بعد فٹبالر رونالڈو بھی ٹی وی چینل رپورٹر کی زلفوں کے اسیر
عمران خا ن کے بعد فٹبالر رونالڈو بھی ٹی وی چینل رپورٹر کی زلفوں کے اسیر

  


لزبن (ویب ڈیسک)پرتگالی فٹبال سٹار کرسٹیانو رونالڈو ٹی وی چینل کی رپورٹر لوسیا ولالون کی زلفوں کے اسیر ہو گئے۔ سابق پاکستانی کرکٹر عمران خان کی اینکر پرسن ریحام خان سے شادی کی خبریں ابھی میڈیا کی دھوم ہی ہیں کہ ایک اور کھلاڑی اور ٹی وی رپورٹر کی محبت منظر عام پر آنے لگی ہے۔ حال ہی میں رونالڈو اور ان کی سابقہ بیوی شائک میں کچھ گھریلو معاملات کی وجہ سے علیحدگی ہوئی ہے۔ ہسپانوی میڈیا کے مطابق رونالڈو ان دنوں نئی دوست لوسیا کیساتھ دکھائی دے رہے ہیں جو ایک ہسپانوی نجی ٹی وی چینل میں رپورٹر کے طور پر کا م کررہی ہیں۔

مزید : کھیل


loading...