عمران خان نے کس قانون کے تحت صوبائی محکمے کے دفاتر کھولنے کا حکم دیا:زاہد خان

عمران خان نے کس قانون کے تحت صوبائی محکمے کے دفاتر کھولنے کا حکم دیا:زاہد خان
عمران خان نے کس قانون کے تحت صوبائی محکمے کے دفاتر کھولنے کا حکم دیا:زاہد خان

  


اسلام آباد (ویب ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے سینیٹر زاہد خان نے عمران کی جانب سے خیبر پی کے میں محکمہ اطلاعات کے دفاتر کھولنے کے احکامات پر تنقید کی ہے۔ زاہد خان نے کہا کہ عمران کس قانون کے تحت صوبائی حکومت کو دفاتر کھولنے کا حکم دے سکتے ہیں۔ اسکا مطلب ہے محکمہ اطلاعات کے دفاتر بند کرنے کا فیصلہ غلط تھا۔ خیبر پی کے حکومت بنی گالہ سے چلائی جا رہی ہے۔

مزید : اسلام آباد


loading...