پٹرول بحران ،مریم نواز بھی سوشل میڈیا سے غائب، خاموشی

پٹرول بحران ،مریم نواز بھی سوشل میڈیا سے غائب، خاموشی
پٹرول بحران ،مریم نواز بھی سوشل میڈیا سے غائب، خاموشی

  


اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز شریف سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پٹرول بحران پر صارفین کی حکومت پر شدید تنقید کی وجہ سے غیر فعال ہوگئیں۔ مریم نے 14 جنوری سے پٹرول بحران کی شدت اختیار کرنے کے بعد ٹوئٹر پر کوئی بھی پیغام پوسٹ نہ کیا۔ یاد رہے اس سے قبل وہ ہر قومی ایشو پر تواتر کے ساتھ سوشل میڈیا پر اپنے خیالات  کرتی آئیں ہیں اور اکثر مخالفین کو کھری کھری سناتی رہتی ہیں، لیکن اب حکومتی کارکردگی نے انہیں بھی خاموشی پر مجبور  کر دیا ہے.

مزید : اسلام آباد


loading...