23سالہ روسی ٹینس سٹار یولیٹا دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

23سالہ روسی ٹینس سٹار یولیٹا دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق
23سالہ روسی ٹینس سٹار یولیٹا دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

  


ماسکو(ویب ڈیسک)روس کی 23سالہ ٹینس سٹار ویولیٹا ڈگٹی اریواٹریننگ سیشن کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہوگئی۔ویولیٹا ورلڈ رینکنگ میں 1084ویں نمبر پر تھیں تاہم ماہرین کھیل ان کو مستقبل کی سابق روسی ٹینس سٹار اینا کورنیکووا کے ہم پلہ قرار دے رہے تھے۔ان کی بہترین ورلڈ رینکنگ 2013میں 947رہی اور انہوں نے ترکی میں ہونیوالے آئی ٹی ایف ٹرنر کے کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کی تھی۔23سالہ ٹینس سٹار ویولیٹا ڈگٹی اریواکی اچانک ہلاکت پر ان کے سبھی دوست صدمے میں ہیں اورابتدا میں اس خبر کو جھوٹا قرار دیتے رہے۔

مزید : کھیل


loading...