ایک طرف پٹرول بحران دوسری جانب سرکاری گاڑیاں بارات لے جانے کے لیے استعمال ہونے لگیں

ایک طرف پٹرول بحران دوسری جانب سرکاری گاڑیاں بارات لے جانے کے لیے استعمال ...
ایک طرف پٹرول بحران دوسری جانب سرکاری گاڑیاں بارات لے جانے کے لیے استعمال ہونے لگیں

  


ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک طرف پٹرول بحران ہے تو دوسری جانب سرکاری گاڑیاں بارات لے جانے کے لیے استعمال کی جارہی ہیں ۔تفصیلات کے مطابق نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے آفیسر کے زیراستعمال سرکاری گاڑی GU227کو بارات لے جانے کے لیے استعمال کیا جارہاہے اور محلہ کے بچوں کو گاڑی پر سیر کروائی گئی۔

نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے افیسر مظفر کھرل کا اس بارے میں کہناتھاکہ اس کے ملازم نے گاڑی شادی کے لیے مانگی تھی توانہوں نے اس کا دل رکھنے کے لیے گاڑی دے دی ۔

مزید : ملتان


loading...